
ایلون مسک نے ٹوئٹر کے لوگو X کیساتھ بیٹے کی تصویر شیئر کردی
ایلون مسک نے ٹوئٹر کے لوگو X کیساتھ بیٹے کی تصویر شیئر کردی ، جوکہ کافی وائرل ہو گئی ہے۔ ایلون مسک کی طرف سے شیئر کی گئی اس تصویر میں ان کے بیٹے کو دکھایا گیا ہے، جسے وہ پیار سے لِل ایکس کہتے ہیں،وہ اپنے چہرے پر ایک بڑی مسکراہٹ سجائے ایکس کے لوگو پر ہاتھ رکھے کیمرے کی طرف دیکھ رہا ہے۔ ایلون مسک کی







