
لائیو نیوز کے دوران رپورٹر نے اینکر کو پرپوز کردیا
ایک رپورٹر نے لائیو ٹیلی ویژن پر اپنی نیوز اینکر گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا۔ لائیو ٹیلی ویژن پر اس پرپوزل کو دیکھنے کے بعد بہت سے لوگوں نے جوڑے کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں مبارکباد دی۔ لائیو نیوز پڑھتے ہوئے یہ اینکر اس وقت خاموش رہ گئی جب اس نے اپنے رپورٹر بوائے فرینڈ کو نیوز روم میں پھولوں کا گلدستہ اور







