Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دولہا اور دلہن کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش؛ ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی بیاہ کے موقعوں پر اکثر ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں۔ حال ہی میں ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مٹھائی کھلانے کے دوران دلہن اور دولہا  کے درمیان تھپڑوں کی بارش شروع ہوگئی۔ ویڈیو میں دولہا دلہن کو زبردستی مٹھائی کھلانے کی کوشش کرتا

Loading...
Exit mobile version