Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلی اور کتے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

عموماً جانور اپنے ہی حلقے میں دوستی کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار ان کی دوستی ایسے جانوروں سے ہوجاتی ہے جسے دیکھ  کر حیرانگی ہوتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس  میں ایک بلی  کو سوتے ہوئے کتے کو اُٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1639612232353951744 ان دونوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد دلچسپ کمنٹس بھی کیے

Loading...
Exit mobile version