Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مارچ کا یہ ہفتہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت ثابت ہوسکتا ہے؟

ماہرِ فلکیات نے کچھ ستاروں کے لیے پیشگوئیاں کی ہیں جن کیلئے یہ ہفتہ خوش قسمت ثابت ہو سکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ وہ کون سے تین ستارے ہیں اور ماہرِ فلکیات نے کیا پیشگوئیاں کی ہیں۔ برج قوس ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ برج قوس کے افراد کا یہ ہفتہ بہترین گزرنے والا ہے، اس ہفتے انہیں بہت سے مواقع ملنے کے امکانات ہیں، یہ

Loading...
Exit mobile version