بیٹی کو ڈکار دلانے میں ماسٹر ہوں، رنبیر کپور
بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ بیٹی کو ڈکار دلانے میں ماسٹر ہوں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اپنی کزن، اداکارہ کرینہ کپور کے شو ’وٹ ویمن وانٹ‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔ شو کے دوران میزبان کرینہ نے سوال کیا کہ’ گزشتہ سال آپ کی زندگی میں بہت سارے خوشیوں بھرے لمحات آئے جیسے کہ آپ
