Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیس بک کا بلیو ٹِک اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے اہم اعلان

فیس بک کی جانب سے  بلیو ٹِک اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ حال ہی میں انسٹاگرام اور فیس بک کی ملکیتی پیرنٹ کمپنی میٹا نے ویریفائیڈ اکاؤنٹ کے لیے فیس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ اب صارف تقریباً 12 ڈالر میں ویریفائیڈ اکاؤنٹ حاصل کر سکیں گے ‘۔   اعلان کے مطابق ’ سبسکرپشن ادائیگی کرنے والے صارفین کو نیلے رنگ

Loading...
Exit mobile version