معروف جوڑی منال اور احسن میں کس نے پہلے پروپوز کیا؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ احسن نے انکو پہلے پروپوز کیا تھا۔ حال ہی میں معروف اداکارہ منال خان نے شوہر احسن کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ دونوں میں سے کس نے کس کو پہلے پروپوز کیا؟ یہ بھی پڑھیں: منال خان کو شوہر کے ہمراہ بولڈ
