Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سبزی کی بوری والا پلازو، قیمت ایسی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

سبزی کی بوری والا پلازو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے۔ گزشتہ روز سے سبزی کی بوری سے مماثلت رکھنے والا پلازو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ آج کل فیشن کو پورا کرنے کے لیے لوگ بے جا پیسوں کاا با آسانی لُٹ دیتے ہیں ایسی ہی ایک پلازو کی قیمت نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پلازو

Loading...
Exit mobile version