پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا دلہن بن گئی ہیں۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں جنت مرزا نے سرخ رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے۔
تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔