Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریبکا خان کا نیا لک وائرل؛ ٹک ٹاکر شدید تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان اپنی نئی ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

حال ہی میں ربیکا خان نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے جامنی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

ویڈیو میں ربیکا خان کو پہچاننا انتہائی مشکل ہو گیا ہے کیونکہ انہوں نے میک اپ سے خود کو کافی حد تک بدلا ہوا ہے۔

 

ویڈیو کے پس منظر میں انہوں نے بھارتی گانا کون بنے گا میرا لکی بوائے لگایا ہوا ہے جس کے باعث وہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

 

ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ محرم کا مہینہ ہے تھوڑا احترام کر لیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version