Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ہما قریشی کتنے سال کی ہوگئیں؟

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہما قریشی اپنی 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ہما قریشی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُن کو اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے لال رنگ کا خوبصورت لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

مداحوں کے جانب سے اداکارہ کو اس خاص دن کی مبارکباد دی جارہی ہیں۔

معروف اداکارہ مختلف فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دِکھا چُکی ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Exit mobile version