Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چھلکے کے ساتھ سیب کھانے کے یہ فوائد جان لیں

آج ہم آپکو چھلکے کے ساتھ سیب کھانے کے چند فوائد بتائیں گے۔

سیب کے چھلکے میں وزن میں کمی کے فوائد اس کے فائبر مواد سے منسوب ہیں، یہ صحت مند جگر کے کام کو سپورٹ کرتا ہے اور ہڈیوں کی صحت کو اچھی طرح سے برقرار رکھتا ہے۔

سب کی چھلکے مختلف بیماریوں سے لڑنے والے مریضوں کو ہاضمے میں بھی مدد کرتا ہے۔

سیب کا چھلکا آنکھوں میں موتیا کی بیماری سے بچاتا ہے۔ اگر آپ باقاعدگی سے سیب کھاتے ہیں تو اس کا چھلکا کھانا نہ بھولیں۔

سیب کے چھلکے میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا دل صحت مند ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ اگر آپ موٹے ہیں تو آج ہی سے سیب کو چھلکوں کے ساتھ کھانا شروع کر دیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version