Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

توشہ خانہ کا 50 سالہ ریکارڈ حکومت ابھی تک کیوں نہیں دے رہی؟ اسد عمر

اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت توشہ خانہ کیس میں عدالت کے جاری کردہ فیصلے پر عملدرآمد اب تک کیوں نہیں کر پارہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرنے سماجی رابظے کی ویب سائٹ پر اپنی حالیہ  ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عدالت نے جو50 سال کا توشہ خانہ کا ریکارڈ مانگا تھا وہ حکومت ابھی تک کیوں نہیں دے رہی ہے؟

اسد عمر نے سوالیہ انداز میں اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ کانپیں ٹانگ رہی ہیں کہ سب چور بے نقاب ہو جائیں گے؟

متعلقہ خبریں

Exit mobile version