سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لال مرچوں میں تیار کی گئی چائے زیرِ بحث ہے۔
.وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا لال مرچوں میں تیار کی گئی چائے تیار کررہا ہے
Serve it to all the aunties who come to your place and ask you to get married! pic.twitter.com/HnnT3OcYUW
— bhaavna arora (@BhaavnaArora) March 20, 2023
لال مرچوں میں تیار کی گئی چائے کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی جانب سے اسے کچھ خاص پسند بھی نہیں کیا جا رہا اور سب اس عجیب و غریب ڈش سے ناپسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو متعدد لوگ لائک کر چکے ہیں جبکہ بہت سے سوشل میڈیا صارفین اس چائے کے حوالے سے تنقیدی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔
اس ویڈیو پر ایک سوشل میڈیا صارف نے کمنٹ کیا کہ یہ کیا بنا دیا۔
یہ سچ ہے کہ میگی تو ویسے ہر کسی نے ہی کھائی ہو گی لیکن کبھی بھی کولڈ کافی میگی کھانے کا موقع نہیں ملا ہو گا۔
تاہم اس بار میگی کو ایک الگ ذائقہ دینے کے لیے میگی میں کافی کو شامل کیا گیا۔
