Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوانوں کے اسٹنٹ نے صارفین کو دنگ کر دیا ، ویڈیو وائرل

تین نوجوانوں نے ایک چھت سے دوسری چھت پر چھلانگ لگا کر کرنے والے اسٹنٹ سے سب کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا پرنڈر تین نوجوانوں نے بغیر کسی حفاظتی لباس اور سامان کے اس اسٹنٹ کو بڑی  مہارت سے کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

سوشل میڈیا پر نوجوانوں کے اس اسٹنٹ کی   ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جو دیکھن ے میں بلکل کسی ہالی وڈ فلم کا سین لگ رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
:مزید پڑھیں

اس سے قبل بھارتی پولیس نے بھارتی نوجوان کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کیا تھا۔

 گزشتہ دنوں بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی نوجوان کو حراست میں لیا گیا جبکہ اسٹنٹ کیلئے استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ نوجون پر پولیس نے 4,200 کا جرمانہ بھی لگا دیا ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version