Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

علی امین گنڈاپور کا ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ بھائی کو دینےکا فیصلہ

علی امین گنڈاپور نے ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ بھائی کو دینےکا فیصلہ کرلیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے این اے 44 ڈی آئی خان پر ضمنی انتخاب کے لیے ٹکٹ بھائی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں نے این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے پوچھا کہ بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟

جس پر میں نے بانی پی ٹی آئی کو کہا کہ فیصل امین اب الیکشن لڑ کر ایم این اے بنےگا، بانی پی ٹی آئی کو پتا نہیں تھا کہ میرے بھائی نے تو ابھی الیکشن لڑنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version