Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

نئی قیمتوں کا اطلاق کل رات 12 بجے تک نافذالعمل ہو گا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 372 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق کل رات 12 بجے تک نافذالعمل ہو گا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version