Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 25 نومبر کو رات 12 بجے تک کے لیے ہے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے جس کا اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 318 روپے ہو گئی ہے۔

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کی کمی کر دی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 353 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 25 نومبر کو رات 12 بجے تک کے لیے ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version