Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا کی سب سے لمبی دُم والی بلی

آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی بلی  سے کروا رہے ہیں جسے دنیا کی سب سے لمبی دم والی بلی کا اعزاز حاصل ہے۔

 الٹیر نامی اس بلی نے حال ہی میں ‘سب سے لمبی دم’ رکھنے کا عالمی ریکارڈ حاصل کر کے تاریخ رقم کی، جس کا وزن 20 پاؤنڈ (تقریباً 9 کلوگرام) ہے اور اس کی دم 16.07 انچ (40.83 سینٹی میٹر) لمبی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Exit mobile version