Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان میرے والد کے فین ہیں، ربیکا خان کا حیران کن انکشاف

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ان کے والد کے فین ہیں۔ حال ہی میں ربیکا خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر، ذاتی زندگی اور خاندان سے متعلق دلچسپ گفتگو کی۔ انٹرویو کے دوران ربیکا خان نے کہا کہ میرے والد کاشف خان جو ایک کامیڈین

Loading...
Exit mobile version