Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صرف چھت نہیں، نظام بھی منہدم ہوا

چار سے بارہ سال کی عمر کے معصوم بچوں کا ایک ٹیوشن سینٹر کی گری ہوئی چھت تلے جان سے چلے جانا محض ایک افسوس ناک حادثہ نہیں بلکہ یہ قومی سطح پر ایک گہری ناکامی کی تلخ یاد دہانی ہے۔ یہ حکمرانی، قانون پر عمل درآمد، شہری ذمہ داری اور انسانی جان کی قدر کرنے میں ہماری اجتماعی ناکامی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ بچے کسی خطرناک

Loading...
Exit mobile version