Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

پشاور میں دسویں اور بارہویں  جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بارہویں جماعت میں مجموعی طور پر 60459 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں مجموعی طور پر 57886  امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات میں پاس ہونے کی شرح 93 اعشاریہ دو سات رہی

Loading...
Exit mobile version