Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خراب بلب کو ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ؛ جانیے

آج ہم آپ کو خراب بلب کو ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ بتائیں گے۔

رات کی تاریکی میں گھر کو روشن رکھنے والے ایل ای ڈی بلب آج ہر گھر کی ضرورت بن چکے ہیں، امیر ہو یا غریب ہر ایک گھر میں یہ بلب ضرور ملیں گے۔

لیکن جب یہ بلب خراب ہوتے ہیں تو انہیں ٹھیک کرنا بھی انتہائی آسان اور ہر ایک کی دسترس میں ہے۔

تو آئیے ہم آپکو اِس کو ٹھیک کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

اگر ایل ای ڈی بلب جل گیا ہو تو سب سے پہلے ایل ای ڈی بلب کو اوپر سے کھول کر اندر موجود خراب پلیٹ کو باہر نکالیں، آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایل ای ڈی بلب میں سے آپ نے اس میں دو تار جوڑنے ہیں پھر 431 (KV- 2) کے ایم او وی پِن بھی آپ کے پاس ہونی چاہئیں۔

پھر آپ نے نئی ڈی او وی پلیٹ خریدنی ہے، یہ آپ کسی بھی الیکٹرانک کی دکان سے خرید سکتے ہیں اور ساتھ میں ایم او وی پن کی بھی ضرورت ہوگی تو خراب ایل ای ڈی بلب کو مکمل طور پر نیا بنانے کے لیے نیچے موجود بہترین ویڈیو کو ملاحظہ کیجیے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version