Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہرقائد میں مون سون سیزن اختتام پزیر، مزید بارش کا امکان نہیں

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے

شہرقائد میں مون سون سیزن بارش برسائے بغیر اختتام پزیر ہوگیا، آج شام سے سمندری ہوائیں مکمل بحال ہوجائیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ شہر مزید بارش کا اب کوئی امکان نہیں ہے۔

شہرقائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Exit mobile version