بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خودکش حملہ آور خواتین گرفتار کارروائیوں کے دوران 2 خاتون خودکش حملہ آوروں اور ان کے ایک سہولت کار کو گرفتار بھی کر لیا گیا