Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھگوڑے مظاہرین کی گرفتاری پر جو انکشافات سامنے آئے وہ ہوش ربا ہیں، ڈی پی او اٹک

ڈی پی او اٹک سردار غیاث گل خان کا کہنا ہے کہ بھگوڑے مظاہرین کی گرفتاری پر جو انکشافات سامنے آئے وہ ہوش ربا ہیں۔  ڈی پی او اٹک سردار غیاث گل خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 نومبر کو سیاسی جماعت نے احتجاج کی کال دی، 27 نومبر تک پورا ملک ہیجان کی کیفیت میں رہا، بھگوڑے مظاہرین کی گرفتاری پر جو انکشافات

Loading...
Exit mobile version