Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم ’بارہویں فیل‘ سے شہرت پانے والے وکرانت میسی کا اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فلم ’بارہویں فیل‘ سے شہرت پانے والے بھارتی اداکار وکرانت میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ حال ہی میں بھارتی اداکار وکرانت میسی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔  انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ 2025ء میں آخری بار اپنے مداحوں سے ملوں گا، پچھلے کچھ سال یقینی طور پر غیر معمولی رہے، میں بے

Loading...
Exit mobile version