Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک بھارت ٹاکرا؛ چیئرمین پی سی بی کی میچ جیتنے پر انڈر 19 ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میچ جیتنے پر انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے عمدہ کارکردگی پر پاکستانی کھلاڑیوں کو شاباش دی اور انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ شاہ زیب خان نے بہترین بیٹنگ کر کے سنچری بنائی، جیت کی بنیاد رکھی، عثمان خان نے بھی بہترین

Loading...
Exit mobile version