Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

24 نومبر کو گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کے ایسے بھاگنے کی مثال نہیں ملے گی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف 24 نومبر کو گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کے ایسے بھاگنے کی مثال نہیں ملے گی۔  وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ لاشیں، نہ جنازے اور نہ ہی ویڈیوز موجود ہیں، سب ملکر ایک متفقہ بیان ہی دے دیں، 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی تھی، ڈی چوک کی جگہ متبادل

Loading...
Exit mobile version