جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا آغاز
جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا۔ جنوبی وزیرستان کی آب و ہوا اور زمین، جنگلات کی افزائش کے لیے انتہائی موزوں ہے، جنوبی وزیرستان مِیں 95 ہزار ایکڑ رقبے پر جنگلات موجود ہیں۔ ماہرین جنگلات اور علاقہ مکینوں کی دیرینہ خواہش پر پاک فوج اور محکمہ جنگلات کے باہمی تعاون سے لدھا، کانی گرم، تیارزہ اور مکین میں شجرکاری مہم کا
