Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعلیٰ پنجاب کا گھر کی لاگت میں کمی کیلئے اقدامات کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گھر کی لاگت میں کمی کے لئے اقدامات کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ کیا گیا ، سیکرٹری ہاؤسنگ نےکم آمدن والے لوگوں کے لئے اسکیم سے متعلق امور سے آگا ہ کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کم آمدن والے

Loading...
Exit mobile version