Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوشل میڈیا پر کم عمر بچے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پاک فوج کا احسن اقدام

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر بچے محمد شیراز کی ویڈیو وائرل ہونے پر پاک فوج کے احسن اقدام نے سب کے دل جیت لئے۔ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی فلاح اور بھلائی کو اولین ترجیح دی ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے محمد شیراز کا سوشل میڈیا پر وی لاگنگ کا خواب حقیقت میں تبدیل ہوگیا۔ محمد شیراز کی انٹرنیٹ کے خراب ہونے

Loading...
Exit mobile version