علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے علی امین گنڈاپور کی نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل ظہور
