Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روحانی تسکین اور لوگوں کی مدد نے ڈپریشن سے نکلنے میں مدد کی، ماہرہ خان

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ روحانی تسکین اور لوگوں کی مدد نے انہیں ڈپریشن سے نکلنے میں مدد کی۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ لوگ ڈپریشن سمیت دیگر بیماریوں کا شکار ہونے کے وقت شرمندگی محسوس نہ کریں اور لوگوں سے بات کریں۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح انہوں

Loading...
Exit mobile version