لکھنؤ کی دلہن کا نازیبا لباس، اصل حقیقت کیا؟
لکھنؤ سے تعلق رکھنے والی دلہن کے نازیبا لباس سے متعلق اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک دلہن کی بکنی پہن کر شادی کی رسومات ادا کرنے کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا تھا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر کو لکھنؤ کی ایک شادی کی تقریب بتایا گیا جس میں دلہن کو بکنی پہنے دکھایا گیا تھا۔ تصویر
