Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کر گئے

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک 1988 سے

Loading...
Exit mobile version