Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بریانی کے ساتھ ایک اور نئے تجربے نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا

سوشل میڈیا پر آئے دن روایتی کھانوں کے ساتھ نئے تجربات کئے جاتے ہیں جو کہ زیادہ تر مایوس کن ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک تجربہ بریانی کے ساتھ بھی کیا گیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے اور صارفین نے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ بھارت کے شہر کولکتہ میں مقیم ایک اسٹریٹ وینڈر نے چونکا دینے والا فوڈ کومبو متعارف کرایا

Loading...
Exit mobile version