فلم ’فائٹر‘ میں پاکستان مخالف بیانیے پر بھارتی فلمی ناقد بھی بول پڑے
کمال آر خان عرف کے آر کے، جو کہ معروف بھارتی فلمی ناقد کے طور پر جانے جاتے ہیں، نے فلم فائٹر کے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی انتہائی متوقع فلم ’فائٹر‘ کا 03 منٹ طویل ٹریلر جاری کیا گیا ہے جس میں بطور مرکزی کردار اداکار ہریتک روشن، اداکارہ دیپیکا پڈوکون، اور انیل کپور شامل ہیں۔ جہاں متعدد
