شاہ رخ خان ایک اور ہیٹرک کے لئے تیار ہیں؟
شاہ رخ خان کا شمار بالی ووڈ کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ وہ اپنی لاجواب اداکاری، شائستہ طبیعت سے اپنے مداحوں کا دل جیتنا جانتے ہیں۔ ان کی پیشہ ورانہ زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، 2023 اداکار کے لیے انتہائی نتیجہ خیز رہا کیونکہ اس دوران انہوں نے اپنی تین فلموں، جوان، پٹھان اور ڈنکی کے ساتھ
