صاف اور شفاف الیکشن عوام کی ضرورت ہیں ، خالد مقبول
خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف الیکشن عوام کی ضرورت ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اب کراچی کے نمائندوں کو واپس ملنے والا ہے،21 جنوری کو کراچی کے مینڈیٹ پر مہر لگے گی۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 21 جنوری کو شہر سے جبر کے خاتمے کا اعلان ہونا
