Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شیر وہ ہوتا ہے جو میدان چھوڑ کر نہ بھاگے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شیر وہ ہوتا ہے جو میدان چھوڑ کر نہ بھاگے۔ چیف آرگنائزر مریم نواز نے خانیوال کے ریلوے گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، عوام جانتے ہیں مہنگائی نوازشریف نے نہیں کی،2013 میں بھی ن لیگ نے مقابلہ کیا اور جیتی۔ انہوں

Loading...
Exit mobile version