Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن ملتوی نہیں ہوں گے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے ،خورشید شاہ

سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی نہیں ہوں گے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے پنوعاقل میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ کہتے ہے کہ الیکشن کمیشن نے نشانات دیئے ہیں ان پر جھنڈے لگا کر الیکشن لڑیں گے، بانی پی ٹی آئی کا رویہ ماضی والا رہا

Loading...
Exit mobile version