Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہباز شریف کی ملکی فضائی حدود میں ایرانی دراندازی کی مذمت

سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے ملکی فضائی حدود میں ایرانی دراندازی کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایران کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر حیران ہوں، یہ میزائل حملہ دونوں ممالک کی دوستی کے جذبہ کے برخلاف

Loading...
Exit mobile version