ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: بلوم برگ نے پاکستانی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 228.15 سے بڑھ کر 228.34 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/UORNcYzYwH pic.twitter.com/RqZzoFhLV8
— SBP (@StateBank_Pak) January 16, 2023
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.08 فیصد کمی ہوئی ہے۔
