مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اس کے انڈے بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے ہیں۔
کراچی میں میں فی درجن انڈے کی قیمت 370 روپے سے زائد وصول کی جارہی ہے جبکہ دیسی انڈے بھی 600 روپے درجن فروخت کیے جارہے ہیں۔
دوسری جانب انڈے کا سرکاری ریٹ 290 روپے فی درجن ہے۔
