سعودی وزیرسرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر قرار دے دیں۔
اسلام آباد میں فورم سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کا کہنا ہے تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر ثابت ہوئیں۔
خالد بن عبدالعزیز نے کہا کہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سےخوشگوارملاقاتیں ہوئی ہیں۔پاکستان سےمعاہدے اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی ٹی بی ملاقاتیں سودمندثابت ہوئیں ہیں۔ یہ دورہ پاک سعودی عرب تعلقات کو مزیدمضبوط کرے گا۔
