بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کے موقع پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔
گزشتہ روز دہلی میں راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا کی شادی کے سلسلے میں’صوفی نائٹ‘ کا انعقاد کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں پرینیتی چوپڑا کو راگھو چڈھا اور سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ بھنگڑہ ڈالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کو اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے سلور رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جبکہ راگھو چڈھا نیلے رنگ کی شیروانی پہنے نظر آئے۔
واضح رہے کہ پرینیتی چوپڑا کی منگنی بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ رواں برس مئی میں ہوئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
