عدالت ے کڈنی ہلزریفرنس میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو نوٹس جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے ریفرنسز پر نوٹسز بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
کڈنی ہلز ریفرنس میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو نوٹس جاری کردیا گیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا کو 20 نومبر کو طلب کرلیا۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سلیم مانڈوی والا کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
