بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری آج اپنی 23 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ پلک نے انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سےپوسٹ کیے گئے فوٹو شوٹ میں انہیں نیلے رنگ کے بولڈ لباس میں مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کے اس انداز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
پلک تیواری کی تصاویر پر مداحو ں کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے مشہور بھارتی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے حال ہی میں سلمان خان اور پوجا ہیگڈے کے ساتھ فلم ’’کسی کا بھائی کسی کی جان‘‘ میں اپنا ڈیبیو کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
